رنویر سنگھ کی دادی انتقال کر گئیں

پیر جون 12:40

رنویر سنگھ کی دادی انتقال کر گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی دادی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کے بعد اداکار نے اپنے تمام تر شیڈول ملتوی کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

رنویر سنگھ ان دنون روہت شیتھی کی فلم ’’سمبا‘‘ کی عکس بندی میں مصروف تھے اور اس کے بعد وہ ’’83‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :