سوارہ بھاسکر کو فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے منظر پر ٹرول کا سامنا

پیر 4 جون 2018 12:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ سوارہ بھاسکر کو فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے منظر پر ٹرول کا سامناہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوارہ بھاسکر کی حال ہی مین فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ ریلیز ہوئی ہے جس میں ان کو ایک منظر پر ٹرول کا سامنا ہے، جس پر سوارہ بھاسکر نے ردعمل دیتے ہوئے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ اس ٹویٹ سے ایسا لگتا ہے کہ جیسے کوئی مخصوص آئی سیل ٹکٹوں کے سپانسر کے لئے کر رہا ہو ۔ فلم یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی گئی۔

متعلقہ عنوان :