چیترن گدا سنگھ نے کام سے عارضی وقفہ لے کر سنگا پور کا رخ کر لیا

پیر جون 12:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ چیترن گدا سنگھ نے کام سے عارضی وقفہ لے کر سنگا پور کا رخ کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق چیترن گدا سنگھ نیکھل ادوانی کی فلم ’’بازار‘‘ کی عکس بندی میں مصروف تھیں اور اب انہوں نے کام سے عارضی وقفہ لے کر چھٹیاں گزارنے کے لئے سنگا پور کا رخ کر لیا ہے، جہاں وہ اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گی۔

متعلقہ عنوان :