ہشت نگری میں مدرسہ مولانا فضل حق میں (آج) ختم قرآن پاک ہوگا

پیر 4 جون 2018 13:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) پشاور کے علاقہ ہشت نگری میں مدرسہ مولانا فضل حق (مرحوم) میں آج (منگل )کو ختم قرآن پاک ہوگا‘ ختم قرآن پاک کی دعا مفتی سمیع الله کرائینگے‘ اس موقع پر علاقہ عمائدین حاجی جان محمد‘ ارسلان چوہدری‘ خان افضل اور محمد خان نے کہاہے کہ ختم قرآن پاک کی تقریب میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں‘ اس موقع پر حاجی جان محمدنے کہاکہ ہم مفتی سمیع الله کے ممنون ومشکور ہیں جن کی بھرپور کاوشوں سے ختم قرآن پاک خیرخیریت سے اختتام پذیر ہوا‘الله پاک ہمیں دین اسلام پرصحیح معنوں میں عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :