اسلام آباد میں نئے فٹ بال کلبوں اور کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع

پیر جون 13:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں نئے فٹ بال کلبوں اور کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ یہ رجسٹریشن 30 جون تک جاری رہے گی۔ رجسٹریشن اور ٹرانسفر کمیٹی کے چیئرمین سید ذاکر حسین نقوی جبکہ دیگر ممبران میں محمد شدیر، محمد اسلم گنڈہ پور اور محمدعالیاس شامل ہیں-