نشتر کالونی میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر 6سالہ بچے کی لاش بر آمد

پیر 4 جون 2018 13:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ نشتر کالونی میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر 6سالہ بچے کی لاش بر آمد کر لی گئی ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق چھ سالہ جمیل کو گزشتہ روز اغواء کیا گیا تھا جسے قریبی رشتے دار نے زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا۔پولیس کے مطابق بچے کی لاش گرفتار ملزم کی نشاندہی ہر ڈیرہ چاہل سے برآمد کی گئی ہے۔ جس کے بعد بچے کی لاش کو موسٹ مارٹم کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :