200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 جون جمعہ کومظفر آباد میں ہو گی

پیر 4 جون 2018 13:30

200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 جون جمعہ کومظفر آباد ..
پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 جون جمعہ کومظفر آباد میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

پہلا انعام7 لاکھ 50 ہزارروپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 2لاکھ50 ہزارروپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام1250 روپے کی2394 انعامات ہو نگے۔ جو اس سال کی 16 ویںقرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر 74 ویںقرعہ اندازی ہے۔

متعلقہ عنوان :