چوری کی دو وارداتوں میں گائے اور بکری چرا لی گئی

پیر جون 13:30

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) چوری کی دو وارداتوں میں گائے اور بکری چرا لی گئی۔ پہلی وارت میں سات چوروں نے چک امر سنگھ کے کاشت کار جمشید علی کے احاظہ مویشاں سے گائے چرا کر لے گئے ۔

(جاری ہے)

دوسری واردات میں دو موٹرسائیکل سوار چوروں نے چک 353-EBکے کاشت کار نعمان اسلم کے احاظہ مویشاں سیبکری چرا کر لے گئے۔

متعلقہ عنوان :