سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ، نشریات، وقومی تاریخ و ادبی ورثہ کا اجلاس( آج ) ہو گا

پیر 4 جون 2018 13:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ، نشریات، وقومی تاریخ و ادبی ورثہ کا اجلاس آج (منگل کو) ہو گا۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کریں گے اجلاس میں سیکرٹری قومی ورثہ ادارے کی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبہ جات کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :