بٹگرام، برساتی نالے میں نہاتے ہوتے چار بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

پیر جون 16:30

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) بٹگرام کے علاقے بہاڑی میں برساتی نالے میں ڈوب کر چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع بٹگرام کے علاقے بہاڑ ی میں برساتی نالے میں نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین بچیاںاور ایک بچہ شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :