صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

پیر 4 جون 2018 16:40

لاہور۔04 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) مقامی مارکیٹ میں پیرکے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 173 سے 180 روپے اور سیب کالا کلو میدانی91 سی95 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 101 سی105 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 160 سی166 روپے‘تربوز 19 سے 20‘خربوزہ 43 سے 45 روپے کلو‘آم انور رٹول144 سے 155‘آم دوسہری135سے 140 ‘آم سندھڑی 130 سے 135روپے فی کلو‘آڑو77 سے 80 اور آلو بخارا240 سے 250 روپے فی کلو فروخت ہوا۔