صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

پیر 4 جون 2018 16:40

لاہور۔ 04 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) مقامی مارکیٹ میں پیر کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا20 سے 21 روپے فی کلو، پیاز17 سے 18 روپے ، ٹماٹر14سی15 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح لہسن چائنہ96 سی100 روپے ، ادرک چائنہ144 سے 150 روپے ، پالک 14 سی15 ، بینگن23سے 25 روپے ، بھنڈی توری29 سی31 روپے ،کریلہ16 سی17روپے، گھیا کدو16سی17 روپے ،مٹر96سے 100 روپے ، اروی63 سے 65 روپے ،شملہ مرچ26 سی28 روپے ، پھول گوبھی46 سی48 روپے ، بند گوبھی17 سی18 روپے، شلجم28سے 30 روپے ،مولی14سے 15 رو پے اورلیموںدیسی 113 سی117 روپے فی کلو رہا ۔