سرگودھا سمیت ملک بھر میں (آج) لاکھوں مسلمان اعتکاف بیٹھیں گے

پیر 4 جون 2018 16:40

سرگودھا۔4 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء)سرگودھا سمیت ملک بھر میں(آج) لاکھوں مسلمان اعتکاف بیٹھیں گے۔ جس کیلئے مساجد میں خیمہ بستیاں قائم کردی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

مختلف مساجد میں اعتکاف بیٹھنے والوں کیلئے سحر اور افطار کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔ مساجد میں اس بات کو مد نظر رکھا گیا ہے کہ وہ لوگ ہی محلے کی مساجد میں اعتکاف کریں جو اس محلہ کے رہائشی ہوں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جاسکے۔