صوبہ بھر میں پبلک مقامات ہوٹلوں ، ریسٹورنٹس ، کیفز اور کلبوں میں شیشہ حقہ کے استعمال پر پابندی

پیر 4 جون 2018 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں پبلک مقامات ، ہوٹلوں ، ریسٹو رنٹس ، پارکس ، کیفوں اور کلبوں میں شیشہ / حقہ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ حکم نامہ فوری طور پر نافذالعمل ہو کر31جولائی2018 تک موثر رہے گا ۔

متعلقہ عنوان :