صوبہ بھر میں ہیلی کیمز/ڈرونز کے استعمال پر پابندی

پیر 4 جون 2018 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں ہیلی کیمز/ڈرونز کے ذریعے میڈیا کوریج اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کی جانب سے جاری حکم نامہ فوری طور پر نافذالعمل ہوکر 31جولائی 2018تک موثر رہے گا۔

متعلقہ عنوان :