احمدیار،کرنٹ لگنے سے 27سالہ مزدور جاں بحق ہوگیا

پیر 4 جون 2018 16:40

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) کرنٹ لگنے سے 27سالہ مزدور جاں بحق ہوگیا۔تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 52/SPمیں امانت علی گھر میں الیکٹراک مشین سے دھلائی کرتے ہوئے ہاتھ ننگی تار سے چھوجانے پر کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصرو ف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :