آئی جی اسلام آباد پولیس کی زیرصدارت الیکشن ڈیوٹیوں کے لئے پولیس افسران کا اجلاس

پیر 4 جون 2018 16:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس کی صدارت میں وفاقی دارالحکومت میں الیکشن ڈیوٹیوں کی ادائیگیوں کے لئے وفاقی پولیس افسران کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

آئی جی آفس کے مطابق اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کے موقع پر پولیس کی ڈیوٹی کو احسن طریقے سے نبھانے اور پر امن الیکشن کے انعقاد کے لئے مختلف پہلوؤں کاجائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایس ایس پی آپریشن سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔