آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے صدر حمید ہارون اور دیگر عہدیداران کا اشفاق احمد مفتی کے بھائی کے انتقال پر اظہارتعزیت

پیر جون 18:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے صدر حمید ہارون اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے روزنامہ الحاق پشاور کے چیف ایڈیٹر اشفاق احمد مفتی کے بھائی پروفیسر شکیل مفتی پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ کالج ابیٹ آباد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میںانہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور سوگوار خاندان کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :