شوبز میں ہر وقت آگے بڑھانے کے مواقعہ موجود ہوتے ہیں ' اداکارہ زیبا بختیار

پیر 4 جون 2018 18:19

شوبز میں ہر وقت آگے بڑھانے کے مواقعہ موجود ہوتے ہیں ' اداکارہ زیبا بختیار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ شوبز میں ہر وقت آگے بڑھانے کے مواقعہ موجود ہوتے ہیں صرف درست حکمت عملی سے ہی کامیابی ملتی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں زیبا نے کہا کہ فلم کی وجہ سے ٹیلی ویژن کو وقت نہیں دے رہی ہے لین جلد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری اور پروڈکشن کا آغاز کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ مشکل تر ین حالات میں بھی میں جرات کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں اور میں نے زندگی میں شاید خوشیوں سے زیادہ غم دیکھے ہیں مگر اسکے باوجوکا میابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہوں ۔

متعلقہ عنوان :