ارشاد احمدانصاری قوالیوں پر مشتمل ویڈیوالبم ریلیزکریں گے،عکسبندی جاری

پیر 4 جون 2018 18:19

ارشاد احمدانصاری قوالیوں پر مشتمل ویڈیوالبم ریلیزکریں گے،عکسبندی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) معروف قوال استادارشاداحمدانصاری قوالیوں پر مشتمل ویڈیوالبم ریلیزکرینگے جس کی عکسبندی کا کام ان دنوں مختلف درباروں پر جاری ہے اس ویڈیوالبم کے لئے قوالیاں معروف شعراء کرام نے لکھی ہیں جن میں ایم اے تبسم،،ریاض علی آرزوکے نام نمایاں ہیں اس ویڈیوالبم کے ڈائریکٹرایم اے تبسم ہیں جبکہ کیمرہ مین کے فرائض راشدعلی ادا کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

جلد ہی اس ویڈیوالبم کی عکسبندی کا کام مکمل کرلیا جائیگا بعدازاں اس ویڈیوالبم کوریلیزنگ کمپنی ملک بھرمیں ریلیزکریگی۔

متعلقہ عنوان :