شمالی کوریا کے رہنماء امریکی دورے کے بعد چین پہنچ گئے

بیجنگ میں چینی ہم منصب کو امریکی رہنمائوں سے ہونے والی بات چیت سے آگاہ کیا

پیر 4 جون 2018 18:46

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) ورکرز پارٹیز آف شمالی کوریا کے وائس چیئرمین یانگ چول گذشتہ روز امریکہ کے دورے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے انہوں نے امریکہ میں امریکی سیکرٹری سٹیٹ مائیک پامپیو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقاتیں کیں ،انہوں نے امریکی صدر کو شمالی کوریا کے رہنماء کم جون اُن کم کا خصوصی مکتوب بھی پہنچ آیا،کم جون چول کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ بیجنگ میں انہوں نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی،اور امریکی سیکرٹری آف سیٹیٹ اور امریکی صدر سے ہونے والی بات چیت ملاقاتوں پرتبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :