چین،مئی میں اقتصادی نقل و حمل اضافہ ریکارڈ

پیر جون 18:49

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) مئی میں چین کے سامان کی نقل و حمل میں اضافہ ہو گیا،سرگرمی میں اضافہ چین کی معیشت میں بہتری کی نشاندہی کرتا ہے،مئی میں نقل و حمل کی کاررکردگی کا انڈیکس 56.1فیصد رہا جو اپریل میں 54.6فیصد تھا،،چین کی لاجسٹک فیڈریشن کے مطابق 50فیصد سے زیادہ انڈیکس معیشت میں توسیع کی علامت ہے جبکہ اس سے کم برعکس ظاہر کرتا ہے

(جاری ہے)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :