مطلوب انقلابی کے اعزازمیں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبا کے قانون کے طلباء کی جانب سے افطار ڈنر کا انعقاد

پیر جون 18:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) آزادکشمیر کے سابق وزیر تعلیم مطلوب انقلابی کے اعزازمیں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبا کے قانون کے طلباء کی جانب سے افطار ڈنر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر طلباء نے سابق وزیر حکومت کے ساتھ ملکی و سیاسی صورتحال پر گفتگو کی ۔ شعبہ قانون انٹرنیشنل اسلامک نیورسٹی کے طلباء عمیر شفیع، شفاقت انقلابی، رضا محمد علی اور محمد نبیل کی طرف سے سابق وزیر حکومت محمد مطلوب انقلابی نے افطار ڈنر دیا ۔ سابق وزیر حکومت نے طلباء کے سوالوں کے جواب دیے اور ان کی دعوت پر شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :