ن لیگ،جے یو آئی اور پی ٹی آئی نے پارلیمانی روایات کو پامال کیا، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان نورا کشتی نے پارلیمان کو رسوا کیا، پیپلز پارٹی رہنما نیر بخاری کا بیان

پیر جون 19:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری نے کہا ہے کہ ن لیگ،،جے یو آئی اور پی ٹی آئی نے پارلیمانی روایات کو پامال کیا، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان نورا کشتی نے پارلیمان کو رسوا کیا۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ ن لیگ،،جے یو آئی اور پی ٹی آئی نے پارلیمانی روایات کو پامال کیا۔ پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان نورا کشتی نے پارلیمان کو رسوا کیا۔ شہباز شریف سازشی جبکہ پرویز خٹک اور محمود الرشید کٹھ پتلیاں ہیں۔ عمران نیازی میں قومی امور سمجھنے کی صلاحیت نہیں۔