چینی کی درآمدات میں دس ماہ کے دوران 1.47 فیصد اضافہ

پیر 4 جون 2018 19:53

چینی کی درآمدات میں دس ماہ کے دوران 1.47 فیصد اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2018ء) رواں مالی سال کے 10مہینوں میں ملک چینی کی درآمدات میں 1.47فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد شمارکے مطابق جولائی سے اپریل 2018کے اختتام تک چینی کی درآمدات پر پاکستان نے 4.353 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 1.47فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے چینی کی درآمدات پر4.29 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ کیا تھا۔۔

متعلقہ عنوان :