احتساب عدالت نے گلستان جوہر میں 300سے زائد رفاعی پلاٹوں کی چائنہ کٹنگ کیس میں نیب کو ملزمان کیخلاف کارروائی کرکے رپورٹ 19 جون تک پیش کرنے کا حکم دے دیا
پیر 4 جون 2018 20:12
(جاری ہے)
سماعت کے دوران نیب نے عدالت کو بتایا کہ گلستان جوہر میں چائنا کٹنگ 2008 سے 2011 کے درمیان کی گئی، 19سرکاری افسران سمیت28ملزموں نیرفاحی پلاٹوں کی چائناکٹنگ کی، سرکاری ملازمین نے بلڈرزمافیا کے ساتھ مل کر پلاٹس فروخت کردیے،نیب نے عدالت کو۔
مزید بتایا۔کہ سابق کارکن ایم کیوایم فیروزبنگالی،شاکرلنگڑا،ادریس سمیت دیگرگرفتارہیں،ریفرنس میں جہانگیرشاہ زیب،راشدعلی خان سمیت 5 ملزمان مفرور ہیں، جس پر۔عدالت نے نیب کو حکم دیا کہ ملزمان کیخلاف کارروائی کرکیرپورٹ پیش کی جائے،جبکہ فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت 19 جون تک ملتوی کردی گئی، واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پرملزمان کیوکلا نے نیب کیگواہ کیبیان پرجرح مکمل کرلی تھی، گزشتہ سماعت پرملزمان کواشتہاری قراردینیکی کارروائی کرکیرپورٹ دینیکاحکم دیاگیاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.