عارف والا: پولیس کے چھاپے شراب کی-4 چالوبھٹیاں پکڑی گئیں چارافراد گرفتار 110لیٹرشراب اور بھاری مقدار میں لہن برآمد

پیر 4 جون 2018 20:22

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2018ء) پولیس کے چھاپے شراب کی-4 چالوبھٹیاں پکڑی گئیں چارافراد گرفتار 110لیٹرشراب اور بھاری مقدار میں لہن برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گائوں73/EB میں تھانہ صدر پولیس کے ایس ایچ اوریاض احمد بھٹی نے ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر شراب کی مختلف چار چالوبھٹیوں پر چھاپے مارکر اعجاز ، منصب علی ، وسیم اور غلام مصطفی کو پکڑکر 110لیٹرشراب اوربھاری مقدار میں لہن برآمد کرلیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :