عارف والا: کرنٹ لگنے سے 28سالہ مزدور جاں بحق

پیر جون 20:22

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) کرنٹ لگنے سے 28سالہ مزدور جاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 52/SPمیں امانت علی گھر میں الیکٹراک مشین سے دھلائی کرتے ہوئے ہاتھ ننگی تار سے چھوجانے پر کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصرو ف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :