مسلمان شاعر ،ادیب اور علم نجوکے ماہر ابن شجری کا 1476واںیوم وفات کل منایا جائیگا

پیر جون 20:22

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) مسلمان شاعر ،ادیب اور علم نجوکے ماہر ابن شجری کا 1476واںیوم وفات آج 20رمضان المبارک بروز منگل کو نہایت ہی عقیدت سے منایاجائے گا۔ابن شجری 20رمضان المبارک 542ھ کا انتقال ہوا۔

(جاری ہے)

ان کا نسب نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسن مجتبیٰ ؑ سے ملتا ہے اسی لئے انہیں علوی حسنی کا نام دیا گیا ہے ۔ ابن شجر ی نے ستر سال تک نجوکی تعلیم دی ان کے بہت سے تحریری آثار بھی یادگار کے طور پر موجود ہیں جن میں الامالی ۔ الحماسہ اور منظومئہ ابن الشجری خاص طور سے قابل ذکر ہیں۔

متعلقہ عنوان :