پشاور، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے 25اہلکاروں کو اگلے گریڈوں میں ترقیاں دیدی

پیر جون 20:32

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے 25اہلکاروں کو اگلے گریڈوں میں ترقیاں دیدی ہیں جن میں سینئر گیارہ ہیڈ کانسٹیبل کے اے ایس آئی اور پندرہ کلاس فور ملازمین کو کانسٹیبل کے عہدے پر ترقیاں دیدی گئی ہیں گذشتہ روز اس حوالے اجلاس ڈی جی کے صدارت میں ہو ا جسمیں گیارہ سینئر ہیڈ کانسٹیبلز کو انسپکڑ جبکہ پندرہ کلاس فورم ملازمین کو سپاہی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن زرائع کے مطابق ترقی پانی والے اہلکاروں کے ناموں کا اعلان بھی کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :