چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج شریف احمد کورجسٹرار ہائی کورٹ تعینات کردیا

پیر جون 20:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج / ممبر انسپکشن ٹیم شریف احمد کو تبدیل کرکے ان کو بحیثیت رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ تعینات کردیاہے۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان رجسٹرار پشاورہائی کورٹ پشاور کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میںکیاگیا۔

متعلقہ عنوان :