محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں سبجیکٹ سپشلسٹ فزکس اور سبجیکٹ سپشلسٹ 4 تا 7 جون منعقد ہونے والے سکریننگ ٹیسٹ منسوخ

پیر 4 جون 2018 20:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن نے بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں سبجیکٹ سپشلسٹ فزکس اور سبجیکٹ سپشلسٹ اُردو(میل ،بی پی ایس۔

(جاری ہے)

17 ) کے لئے 4 تا 7 جون منعقد ہونے والے سکریننگ ٹیسٹ منسوخ / ملتوی کردیئے ہیں۔ اس امر کااعلان ڈائریکٹر امتحانات خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :