ڈاکٹر محمدر حمان سوات کو فوری طورپرمستقل بنیادوں پر بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر سائیکاٹری تقرری کے احکامات جاری

پیر 4 جون 2018 20:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن کی سفارشات پر ڈاکٹر محمدر حمان ولد عبدالقیوم سکنہ سوات کو فوری طورپرمستقل بنیادوں پر بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر سائیکاٹری (بی پی ایس۔18)تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔

(جاری ہے)

مذکورہ ڈاکٹر کی تقرری کے بعد ان کو سیدومیڈیکل کالج سوات میںبحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر سائیکاٹری ( بی اپی ایس۔18 ) تعینات کردیا ہے گیاہے جبکہ ان کو عرصہ ایک ماہ کے اندر اندر اپنی ذمہ دارایاں سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اس امر کا اعلان محکمہ صحت حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :