باجوڑ ، جار ملا کلے میں گھریلو تنازعہ پر باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

پیر 4 جون 2018 21:13

باجوڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) جار ملا کلے میں گھریلو تنازعہ پر باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل۔تحصیل خار کے علاقے جار ملا کلے میں گھریلوں تنازعہ پر طیش میں آکر والد نے اپنے بیٹے پر فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :