آئی جی خیبرپختونخوا نے ضلع ڈیرہ کے ایک انسپکٹر اور چار سب انسپکٹرز کو ناقص کار کر دگی کی بنیاد پر تبدیل کریا

پیر 4 جون 2018 21:19

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) آئی جی پی کے پی کے نے ضلع ڈیرہ کے ایک انسپکٹر اور چار سب انسپکٹرز کو ناقص کار کر دگی کی بنیاد پر دیگر اضلاع میں تبدیل کر دیا ۔تبدیل ہونیوالوں میں ایس ایچ او سٹی انسپکٹر امجد حسین۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ایس ایچ اوز سب انسپکٹر سجاول۔عبدالجلیل۔اور لائن پولیس میں تعینات سب انسپکٹر رحمت اللہ۔۔اور سب انسپکٹر نعمان شامل ہیں جبکہ آئی جی کے پی کے نے امن امان کی صورتحال کے پیش نظر ڈیرہ پولیس کے 60 کانسٹیبلوں کو کرک۔کوھاٹ اور بنوں ٹرانسفر کردیا۔اسی طر ح ایف آر پی کی 28 پلاٹون کے ٹرنسفر آرڈر منسو خ کر دیئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :