حافظ آباد،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا

پیر 4 جون 2018 21:24

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا الیکٹریشن ابرار احمد بجلی ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے وہ شدید ذخمی ہوگیا جس پر اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔

متعلقہ عنوان :