کوئٹہ میں کوئلے کی کان کے سانحہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء میں 324امدادی پیکیج تقسیم

پیر جون 21:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) شانگلہ کی ضلعی انتظامیہ نے مقامی این جی اوز کے تعاون سے کوئٹہ میں کوئلے کی کان کے سانحہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء میں 324امدادی پیکیج تقسیم کئے یہ سانحہ گزشتہ ماہ پانچ فروری کو پیش آیا تھا اس سلسلے میں گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول الپوری میں ایک تقریب ہوئی جس میں متاثرہ خاندانوں اور عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد کے علاوہ ڈپٹی کمشنر شانگلہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر الپوری اور این جی اوز کے نمائندوں نے بطور خاص شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :