پی ایم ای ایکس میں 4 ارب روپے سے زائد کے سودے طے

پیر جون 21:53

پی ایم ای ایکس میں 4 ارب روپے سے زائد کے سودے طے
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4 ارب روپے سے زائد کے سودے ہوئے اور کموڈٹی انڈیکس 3506 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ٹلز، انرجیاورکوٹس/فاریکس کے 4.222بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد8,494رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت1.512بلین روپیتھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونیوالے سودوں کی مالیت798.884ملین روپی, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت642.058ملین روپی, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت489.012ملین روپی, ایس پی 500کے سودوں کی مالیت190.715 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت186.291 ملین روپی,ڈی جے کے سودوں کی مالیت 113.621 ملین روپی,چاندی کے سودوں کی مالیت 85.266 ملین روپی, کاپر کے سودوں کی مالیت 85.194ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 70.871ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 40.088 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 15لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8.107ملین روپے تھی۔

متعلقہ عنوان :