تخت بھائی، 22سالہ نو جوان ڈو ب کر جاںبحق ، ریسکیو 1122کی ٹیم کے غوطہ خوروں نے اسکی تلاش شروع کر دی

پیر 4 جون 2018 22:24

تخت بھائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء)تخت بھائی کے علا قے چیف خان کلے کا22سالہ نو جوان یوسف خان ولد آمیر گل جلالہ خوڑ میں نہاتے ہو ئے شنکی ڈھنڈ کے مقام پرڈو ب کرپا نی کے ظالم مو جوں کے نظر ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122کی ٹیم کے غوطہ خوروں نے اسکی تلاش شروع کر دی۔دو دن گزر نے کے با وجود ان کا زندہ یا مُردا ہو نے کا ثبوت نہیں ملا ۔