جماعة الدعوة کراچی کے تحت شہر میں 40 سے زائد مساجد میں اعتکاف کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کرلیے گئے
پیر 4 جون 2018 22:37
(جاری ہے)
مساجد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی نوجوان معتکفین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
جماعة الدعوة کے ترجمان کے مطابق جماعة الدعوة کے زونل مرکز التقویٰ گلشن اقبال میں امسال قریباًً چار سو مرد و خواتین اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے۔ جہاں قاری حافظ طاہر نماز تراویح کی امامت اور جامعہ الدراسات الاسلامیہ کے مدیر مفتی عبداللطیف خلاصہ قرآن بیان کر رہے ہیں۔ خواتین کے لیے مرکز تقویٰ کے علاوہ دیگر بڑی مساجد میں اعتکاف کا مکمل باپردہ انتظام کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق جماعة الدعوة کے مساجد و مراکز میں معتکفین کے لیے سحر و افطار کا اہتمام جماعة الدعوة کرتی ہے۔ جبکہ طاق راتوں میں لیلة القدر کی تلاش کے لیے بھی معتکفین کو موقع و ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ معتکفین کی دینی رہنمائی کے لیے جید علمائے کرام کے علمی و اصلاحی دروس کا شیڈول بھی مرتب کیا گیا ہے۔ معتکفین علمائے کرام کی نگرانی میں اپنے شب و روز بسر کرتے ہیں اور اللہ کی عبادت میں مصروف رہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.