جڑانوالہ چیئر مین میو نسپل کمیٹی و وا ئس چیئر مین کے ما بین تلخ جملو ں کا تبا دلہ ، ن لیگ دو دھڑو ں میں تقسیم ہو گئی

پیر 4 جون 2018 22:44

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) جڑانوالہ چیئر مین میو نسپل کمیٹی و وا ئس چیئر مین کے ما بین تلخ جملو ں کا تبا دلہ ، ن لیگ دو دھڑو ں میں تقسیم ہو گئی۔ مصدقہ ذرا ئع کے مطابق چیئر مین میو نسپل کمیٹی را ئے مصطفیٰ با بر کھرل ، وا ئس چیئر مین شیخ حبیب الرحما ن کے ما بین تنا زعہ شدت اختیا ر کر گیا را ئے مصطفیٰ با برکھر ل اور شیخ حبیب الرحما ن کے ما بین تلخ جملو ں کا تبا دلہ ہوا اور مبینہ طو ر پر نو بت ہا تھا پا ئی تک جا پہنچی۔

(جاری ہے)

ذرا ئع کے مطا بق وا ئس چیئر مین شیخ حبیب الرحما ن جب چیئر مین میو نسپل کمیٹی کے دفتر ان کی سیٹ پر بیٹھے ہو ئے تھے تو چیئر مین را ئے مصطفی با بر کھرل نے دفتر میں دا خل ہو تے ہی ہتک آمیز رویہ اپنا یا ، تنا ز عہ کے با عث چیئر مین میو نسپل کمیٹی کی جا نب سے دی گئی افطا ر پا رٹی میں وا ئس چیئر مین شیخ حبیب الرحان نے احتجاجاً شر کت نہ کی جس کے با عث ن لیگ میں اختلا فا ت کھل کر سا منے آ گئے۔ ذرا ئع کے مطا بق کا رکنا ن نے چیئر مین اور وا ئس چیئر مین کے ما بین اختلا فا ت کے با رے میں قیا دت کو آ گا ہ کر دیاہے۔

متعلقہ عنوان :