سی آئی اے نے 4سگھے بھا ئیوں کو بغیر وجہ بتا ئے گھر سے اٹھا لیا

ورثاء کا ضلع کو نسل چوک میں احتجاج ٹریفک کا نظا م در ہم بر ہم سخت گرمی میں گاڑ یوں کی لمبی قطاریں

پیر 4 جون 2018 22:45

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) سی آئی اے نے 4سگھے بھا ئیوں کو بغیر وجہ بتا ئے گھر سے اٹھا لیا ورثائ کا ضلع کو نسل چوک میں احتجاج ٹریفک کا نظا م در ہم بر ہم سخت گرمی میں گاڑ یوں کی لمبی قطاریں تفصیل کے مطا بق گز شتہ اعظم ٹا?ن کے رہا ئشی درجنوں افراد ضلع کو نسل چوک میں احتجاج کر تے ہو ئے سی آئی اے پولیس پر الزام لگا یا کہ انہوں نے اعظم ٹا ?ن سے 4سگھے بھا ئیوں رضوان مسیح ،جاوید مسیح،بابر مسیح اور طارق مسیح کو بغیر وجہ بتا ئے گھر سے اٹھا لیا ہے ہمیں ان کے بارے میں کسی قسم کی اطلاع نہیں دی جا رہی کہ وہ کہاں ہیں انہیں کس جرم میں گرفتار کیا گیا ہے آخر انکا جرم کیا ہے انہیں کہاں رکھا گیا ہے ہمیں بتا یا جا ئے مشتعل شہریوںنے ٹا ئروں کو آگ لگا کر شہر میں انٹر ہو نے والی مین شا ہراہ کو بلاک کر دیا کس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطا ریں لگ گئی ٹریفک نظام درہم برہم ہو گیا سخت گرمی میں گاڑیوں میں بیٹھے لوگ مشتعل مظاہرین کو کو ستے رہے۔