وزیراعلی بلوچستان اور اپوزیشن لیڈر کیدرمیان ملاقات بے نتیجہ ختم، نگران وزیراعلی بلوچستان کا فیصلہ پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کرنیکا فیصلہ، پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے تین تین ارکان شامل ہوں گے

پیر 4 جون 2018 22:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) وزیراعلی بلوچستان اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ہونیوالی ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی، نگران وزیراعلی بلوچستان کا فیصلہ پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیراعلی بلوچستان اور اپوزیشن لیڈر کیدرمیان ہونے والی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی اور نگران وزیراعلی بلوچستان کا فیصلہ پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے تین تین ارکان شامل ہوں گے، پارلیمانی کمیٹی دو روز میں نگراں وزیراعلی کا فیصلہ کرے گی، ڈیڈ لاک برقرار رہنے کی صورت میں معاملہ الیکشن ۔