جھل مگسی کی گوٹھ خان پور میں ظالم شوہر نے اپنی اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

پیر جون 22:52

جھل مگسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے گوٹھ خان پور میں ظالم شوہر نے اپنی اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع جھل مگسی کے گوٹھ خان پور میں ملزم اللہ ڈنہ مگسی نے پسٹل سے فائر کر کے اپنی اہلیہ مسماة(ف)کو قتل کر دیا اور فرار ہوگیا تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔۔پولیس نے لاش کوضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے مزیدکارروائی جاری ہے ۔