جہلم، ڈی ا و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جہلم تبدیل، انکی جگہ نئے ڈی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا تبادلہ کر دیا گیا

پیر 4 جون 2018 22:57

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2018ء)ڈی ا و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جہلم تبدیل،جبکہ ان کی جگہ نئے ڈی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا تبادلہ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی او ایکسائز ایند ٹیکسیشن شاہد اقبال کو تبدیل کر کے ڈی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اورنگزیب خان کو لگایاگیا ہے ۔نئے ڈی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔