کیٹیگر ی ڈی ہسپتال اوگی مانسہرہ کانام تبدیل کردیا گیا

پیر 4 جون 2018 23:08

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2018ء) کیٹیگر ی ڈی ہسپتال اوگی مانسہرہ کانام تبدیل کرکے ’’بلال شہید کیٹیگری ڈی ہسپتال اوگی مانسہرہ‘‘ رکھ دیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ مذکورہ ہسپتال کے نام کی تبدیلی خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ نے 17 مئی 2018 کومنعقد ہونے والے اجلاس میں دی تھی۔ اس امر کااعلان محکمہ صحت حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :