پشاور، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شریف احمدرجسٹرار پشاورہائیکورٹ تعینات

پیر 4 جون 2018 23:09

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2018ء) چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ پشاورنے فوری طورپرعوامی مفاد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج / ممبر انسپکشن ٹیم شریف احمد کو تبدیل کرکے ان کو بحیثیت رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ تعینات کردیاہے۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان رجسٹرار پشاورہائی کورٹ پشاور کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میںکیاگیا۔

متعلقہ عنوان :