تحر یک انصاف لیڈ یز ونگ ضلع حیدرآباد کی صدر سید ہ تسنیم زہر ہ کا پا رٹی سے مستعفی ہو نے کا اعلا ن

پیر 4 جون 2018 23:09

تحر یک انصاف لیڈ یز ونگ ضلع حیدرآباد کی صدر سید ہ تسنیم زہر ہ کا پا ..
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2018ء) پاکستان تحر یک انصاف لیڈ یز ونگ ضلع حیدرآباد کی صدرسید ہ تسنیم زہر ہ نے ا پنے ایک بیا ن میں پا رٹی سے مستعفی ہو نے کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میں اور لیڈ یز ونگ ضلع حیدرآباد کے عہد ید اران ڈویثر ن کے عہد یداران کے رویہ کے خلاف احتجاجا پا رٹی سے استعفیٰ دے ر ہے ہیں تا ہم پا رٹی سے ہمیں کسی قسم کی کو ئی شکا یت نہیں ہے ،انہو ںنے اپنے بیا ن میں مز ید کہا کہ استعفیٰ کی تحر یر ی کا پی انصاف ہا ئو س کر اچی بھی روانہ کر دی ہے اور آج کے بعد سے میر ا تحر یک انصاف سے کسی قسم کا کو ئی تعلق یا واسطہ نہیں ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :