کراچی کی مقامی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت

عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر کے 09 جولائی تک پیش کرنے کاحکم دے دیا

پیر 4 جون 2018 23:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) کراچی کی مقامی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی پیر کو سماعت ہوئی عدالت میں ایم کیو ایم کیرہنما فاروق ستار پیش نہ ہوئے عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا عدالت کا تفتیشی آفیسر نے کہا کہ آیندہ سماعت پرتمام ملزمان کو پیش کیا جائے عدالت نے ایم کیو ایم ڈاکٹرفاروق ستار سمیت دیگررہنماؤں نسرین جلیل حیررعباس رضوی فیصل سبزواری کو گرفتار کرنیکاحکم دیتے ہوئے سماعت 09 جولائی تک ملتوئی کردی واضع رہے کہ 2015 میں لاؤد اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پرملزمان کے خلاف تھانہ سولجر بازار میں مقدمہ درکیا گیا تھا عدالت نے ڈاکٹر فاروق ستار سمیت دیگرملزمان کے ناقابل وارنٹ بھی گرفتاری جاری کیے۔