نوشہروفیروز، عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ شروع ہو گیا

پیر جون 23:23

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ شروع،،پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ(ن)،،پاکستان تحریک انصاف،،متحدہ مجلس عمل،،پاکستان فلاح پارٹی،گرینڈ ڈیموکرٹیکس الائنس اور آزاد امیدواروں نے فارم وصول کیئے ،،جماعت اسلامی کے ندیم غوری،پی پی پی کے امیر بخش راجپر، آزاد امیدوار میاں غوث بخش چانگ فارم وصول کرنے والے میں شامل ہیں۔